Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ

Last updated: May 16, 2024 7:44 am
2 years ago
Share

کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز  پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ پیش کیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کی زیر صدارت کراچی پولیس آفس میں اجلاس ہوا۔

ترجمان وزیر داخلہ کے مطابق کراچی میں پنجاب پولیس کی طرز  پر ڈولفن فورس تشکیل دینےکا منصوبہ پیش کیا گیا۔

ترجمان وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 1800 موٹرسائیکلوں کی فراہمی کی سفارش کی ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ اسٹریٹ کرائم کے خلاف مؤثر اور مربوط پولیسنگ کی جائے۔

You Might Also Like

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاک امریکا انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ، دونوں ممالک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

نو مئی کے اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی، آرمی چیف کا بیان

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک بری فوج کے کمانڈرکی ملاقات

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگرد جہنم واصل
Next Article j10-c جے ٹین سی ایک ملٹی رول سنگل انجن طیّارہ جسے چین کی طیّارہ ساز کمپنی نے تیّار کیا ہے
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے چیف جنرل اینگس جے کیمبل نے راولپنڈی میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?