Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

Last updated: May 2, 2024 10:28 am
1 year ago
Share

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

آرمی چیف نے دونوں مسلح افواج کے درمیان موجودہ تعاون مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔معزز مہمان نے خطے میں امن و استحکام یقینی بنانے میں پاک فوج کے کردار کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

You Might Also Like

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی، سعودی عرب کا دوسرا لیکن پاکستان کا کون سا نمبر رہا؟
Next Article شاہپار یو اے وی سسٹم
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?