Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک بری فوج کے کمانڈرکی ملاقات
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک بری فوج کے کمانڈرکی ملاقات

Last updated: April 30, 2024 10:20 am
1 year ago
Share

آئی ایس پی آر کے مطابق  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور ترک کمانڈر کی ملاقات جوائنٹ ا سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل اوغلو  نےدو طرفہ عسکری تعاون کو بڑھانے سمیت متعلقہ امور پر تبادلہ خیال، پاک ترک عسکری قیادت کا سلامتی اور اہم علاقائی امور پر غور  کیاگیا

ترجمان پاک فوج کے مطابق ترک بری فوج کے سربراہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو سراہا۔

جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد پر تینوں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے ترک کمانڈر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

You Might Also Like

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر ٹرمپ کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرا

بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی، کئی اہم چیزیں رونما ہونگی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیوں کو امریکا میں ملکی سفیر قرار دے دیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح ہوگیا
Next Article خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے،آرمی چیف
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?