Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ؟تفصیلات آگئیں
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ؟تفصیلات آگئیں

Last updated: May 2, 2024 6:24 am
3 years ago
Share

 اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال ”جے 10 سی“طیارے شامل کئے جائیں گے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ چین کا تیار کردہ ”جے 10 سی“سنگل انجن، ڈیلٹا ونگز کا حامل جدید لڑاکا طیارہ ہے جو بیک وقت کئی اہداف کی نشاندہی کا حامل ہے۔ نیا لڑاکا طیارہ پی ایل 15 میزائلوں سے لیس ہے جس کے ذریعے 200 کلومیٹر تک اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔جے 10 سی طیارہ پاکستان اور چین کی مشترکہ مشق شاھین میں بھی حصہ لے چکا ہے جس کے دوران تمام اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔

You Might Also Like

شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

پاکستان ایئرفورس نے اپنے بمبارڈیئر گلوبل 6000کو سٹینڈ آف جیمنگ ایئرکرافٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 149ویں جی ڈی (پی) کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔

ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گِرانے کا ایم ایم عالم کا ریکارڈ آج بھی ناقابل تسخیر

ایئر چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article دفاع مزید مضبوط، پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید ترین ایل آر ایم پی دوانجن والا جیٹ طیارہ بھی شامل کرلیا گیا
Next Article سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،4دہشتگرد مارے گئے
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?