Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: دفاع مزید مضبوط، پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید ترین ایل آر ایم پی دوانجن والا جیٹ طیارہ بھی شامل کرلیا گیا
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

دفاع مزید مضبوط، پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید ترین ایل آر ایم پی دوانجن والا جیٹ طیارہ بھی شامل کرلیا گیا

Last updated: May 2, 2024 6:40 am
4 years ago
Share

کراچی (ویب ڈیسک)  پاک بحریہ نے اپنے فضائی بیڑے میں پہلا جدید ترین ایل آر ایم پی دوانجن والا جیٹ طیارہ شامل کرلیا، اس سلسلے میں باضابطہ تقریب پی این ایس مہران میں ہوئی ۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز برازیل کا تیارکردہ دہرے انجن والا ایمبرئیر جیٹ ایئر کرافٹ ہے، اس حوالے سے پی این ایس مہران کراچی میں تقریب منعقد  ہوئی جس کے مہمان خصوصی امیر البحر ایڈمرل امجد نیازی تھے ۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔ ایڈمرل امجد نیازی نے  تقریب کے آغاز سے قبل حریت کانفرنس کے سربراہ سید علی گیلانی کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔

بعد ازاں اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ حربی آلات کو جدید تر بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ پاکستان کی بحری سرحدوں کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مستقبل میں اس قسم کے مزید دو جہاز پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل کئے جائیں گے۔

You Might Also Like

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، فیصل کا دورہ کیا۔

پاک بحریہ نے 8 ماہی گیر ایرانی حکام کے سپرد کردیئے

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح ہوگیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article إنها نهائية: 12 اسمًا في اقتراع 2025 للرئيس ، 9 أسماء لمنصب نائب الرئيس
Next Article پاک فضائیہ کے بیڑے میں آئندہ سال کون سے لڑاکا طیارے شامل کئے جائیں گے ؟تفصیلات آگئیں
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?