Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گِرانے کا ایم ایم عالم کا ریکارڈ آج بھی ناقابل تسخیر
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گِرانے کا ایم ایم عالم کا ریکارڈ آج بھی ناقابل تسخیر

Last updated: April 30, 2024 8:08 am
1 year ago
Share

لاہور (ویب ڈیسک) ایک منٹ میں بھارتی فضائیہ کے 5 طیاروں کو گرانے والے ائیر کموڈور محمد محمود عالم کی گیارھویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ ایم ایم عالم کا انیس سو پینسٹھ کی جنگ کا ریکارڈ آج تک ناقابل تسخیر ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا باز نے اپنے F-86 طیارے میں پرواز کرتے ہوئے 5 بھارتی لڑاکا طیاروں کو ایک دن میں تباہ کیا اور سنہ 1965 کی 11 روزہ جنگ میں کل 9 بھارتی طیاروں کو تباہ اور 2 طیاروں کو جزوی نقصان پہنچایا جوکہ آج تک ایک ناقابلِ شکست ریکارڈ ہے۔ایم ایم عالم کی بہادرانہ خدمات کے اعتراف میں حکومت نے ان کو دو بار ستارۂ جرأت سے نوازا۔قومی ہیرو علالت کے باعث 18مارچ 2013 کو کراچی میں اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے تھے۔

ائیر کموڈور محمد محمود عالم کی وفات کے بعد پاک فضائیہ کے لیے ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں پی اے ایف بیس میانوالی کا نام پی اے ایف بیس ایم ایم عالم رکھا گیا ہے۔

You Might Also Like

شور کوٹ کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

پاکستان ایئرفورس نے اپنے بمبارڈیئر گلوبل 6000کو سٹینڈ آف جیمنگ ایئرکرافٹ میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

پی اے ایف اکیڈمی اصغر خان میں 149ویں جی ڈی (پی) کورسز کی گریجویشن تقریب منعقد ہوئی۔

ایئر چیف کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع

ہندوستانی ساختہ لڑاکا طیارہ تیجس پہلی بار گر کر تباہ۔ پائلٹ بحفاظت باہر نکل گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article امریکی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا،بحری مشق کابھی انعقاد
Next Article پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں 8ایرانی ماہی گیروں کو ڈوبنےسے بچالیا
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?