Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: پاک آرمی کاتھر پارکرمیں فری میڈیکل کیمپ، متعدد افراد کا چیک اپ، ادویات فراہم کیں
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

پاک آرمی کاتھر پارکرمیں فری میڈیکل کیمپ، متعدد افراد کا چیک اپ، ادویات فراہم کیں

Last updated: May 16, 2024 7:42 am
2 years ago
Share

راولپنڈی:  پاکستان آرمی کی جانب سےسندھ کے دور درازعلاقے تھرپارکر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا فری میڈیکل کیمپ کےذریعے متعدد افراد کامفت علاج کیا اور ادویات بھی فراہم کیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میڈیکل کیمپ میں پاک آرمی کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹرز نے بھی مریضوں کے مفت علاج میں معاونت کی، ضلع تھرپارکرمیں لگائےگئےمیڈیکل کیمپ میں 1300 سےزائد مریضوں کاعلاج کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کیمپ میں مریضوں کےفری ٹیسٹ بھی کیے گئے، فرسٹ ایڈ، ای سی جی، ویکسینیشن، او ٹی، ڈیٹینشن روم اور مفت ادویات کی سہولیات مہیا کی گئیں۔

پاک آرمی کی جانب سے مختلف فیلڈز کے سپیشلسٹس اورایم اوز نے مریضوں کا چیک اپ کیا، علاقہ مکینوں میں مفت راشن بھی تقسیم کیا گیا، عوام نے پاک فوج کےعوام دوست امدادی سرگرمیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا تھاکہ معمولی معمولی امراض کے علاج کیلئے یہاں سے سفر کرکے بہت دور جانا پڑتا ہے، علاج معالجہ کے پیسوں کےعلاوہ شہر میں رہائش اور سواری کے خرچے ناقابل برداشت ہوجاتے ہیں، پاک فوج کےماہر ڈاکٹروں نے کیمپ کے دوران ہمارا بہترین علاج کیا۔

You Might Also Like

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاک امریکا انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ، دونوں ممالک کا تعاون بڑھانے پر اتفاق

نو مئی کے اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی، آرمی چیف کا بیان

آرمی چیف سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ترک بری فوج کے کمانڈرکی ملاقات

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article j10-c جے ٹین سی ایک ملٹی رول سنگل انجن طیّارہ جسے چین کی طیّارہ ساز کمپنی نے تیّار کیا ہے
Next Article Hello world!
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے چیف جنرل اینگس جے کیمبل نے راولپنڈی میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?