Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: پاک بحریہ نے 8 ماہی گیر ایرانی حکام کے سپرد کردیئے
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

پاک بحریہ نے 8 ماہی گیر ایرانی حکام کے سپرد کردیئے

Last updated: May 9, 2024 5:33 pm
1 year ago
Share

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک بحریہ نے 8 ایرانی ماہی گیروں کو انسانی ہمدردی کے تحت ایرانی سفارتی حکام کے سپرد کردیا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا کہ پاک بحریہ نے ایرانی ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچایا تھا۔آئی ایس پی آرنے کہا کہ پاک بحریہ کے جہاز نے سمندر میں آتشزدگی کی شکار کشتی کی ہنگامی کال پر بروقت کارروائی کی اور پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک نے ایرانی کشتی کے تمام 8 ماہی گیروں کو بچایا۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک بحریہ کے جہاز نے بے قابو آگ کو بجھانے میں احسن کردار ادا کیا۔یاد رہے کہ 25 مارچ کو پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں آتشزدگی کا شکار ایرانی ماہی گیروں کی کشتی پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8 ماہی گیروں کو بچالیا تھا ۔

You Might Also Like

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، فیصل کا دورہ کیا۔

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح ہوگیا

پاک بحریہ اور اے این ایف نےگوادر کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article نو مئی کے اصل مجرم کو حساب دینا پڑے گا اور اُن سے کوئی ڈیل بھی نہیں ہوگی، آرمی چیف کا بیان
Next Article تربت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7ملزمان ہلاک
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?