Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

Last updated: May 22, 2024 7:13 am
1 year ago
Share

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ-

نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے معزز مہمان کا استقبال کیا-

پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا-

معزز مہمان نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی-

دونوں ممالک کی بحری افواج کے سربراہان نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا-

رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کے حوالے سے پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا-

You Might Also Like

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، فیصل کا دورہ کیا۔

پاک بحریہ نے 8 ماہی گیر ایرانی حکام کے سپرد کردیئے

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح ہوگیا

پاک بحریہ اور اے این ایف نےگوادر کے قریب بھاری مقدار میں منشیات پکڑلی

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article ژوب :ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک : آئی ایس پی آر
Next Article ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے چیف جنرل اینگس جے کیمبل نے راولپنڈی میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?