Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: امریکی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا،بحری مشق کابھی انعقاد
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

امریکی بحریہ کا جہاز کراچی پہنچ گیا،بحری مشق کابھی انعقاد

Last updated: April 30, 2024 8:02 am
1 year ago
Share

کراچی ,امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس نے کراچی کی بندرگاہ کا خیر سگالی کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی بحریہ کے جہاز انڈیانا پولس کی کراچی آمد پر پاک بحریہ کے حکام نے استقبال کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دورے کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی روابط کا فروغ ہے جبکہ دورے میں دوطرفہ روابط اورباہمی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے، دورے میں دونوں بحری افواج کے درمیان بحری مشق کا انعقاد بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ خطے کی سکیورٹی اور امن کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

You Might Also Like

سربراہ رائل ملائیشین نیوی ایڈمرل تان سری عبدالرحمن بن ایوب کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹی ٹیوٹ، فیصل کا دورہ کیا۔

پاک بحریہ نے 8 ماہی گیر ایرانی حکام کے سپرد کردیئے

پاک بحریہ کے آفیسرز، سی پی اوز/سیلرز اور سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب کا انعقاد

چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح ہوگیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف
Next Article ایک منٹ میں دشمن کے 5 طیارے گِرانے کا ایم ایم عالم کا ریکارڈ آج بھی ناقابل تسخیر
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?