Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

ژوب آپریشن میں شہید میجر بابر نیازی سپرد خاک

Last updated: May 16, 2024 6:56 am
1 year ago
Share

راولپنڈی , گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے ژوب میں شہید ہونے والے میجر بابر نیازی کو سپرد خاک کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق شہید میجر بابر نیازی کو ان کے آبائی علاقے میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔نماز جنازہ میں پاکستان آرمی، ایئرفورس کے حاضر سروس، ریٹائرڈ سینئر افسران اور جوان شریک تھے۔شہید کے رشتے داروں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج مادر وطن سے دہشتگردی کی لعنت ہر قیمت پر ختم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔

You Might Also Like

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر ٹرمپ کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرا

امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیوں کو امریکا میں ملکی سفیر قرار دے دیا

پاک فوج بھارت کو مزید منہ توڑ جواب دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
Next Article پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?