Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،2دہشتگردہلاک
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،2دہشتگردہلاک

Last updated: May 2, 2024 10:00 am
2 years ago
Share

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگرد اسد عرف حسرت سمیت 2 دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، ہلاک دہشتگرد علاقے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔

ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز قوم کے ساتھ مل کر بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

You Might Also Like

ژوب :ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک : آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 6دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ہو گئے

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article دفاع مزید مضبوط، پاک فوج نے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ بھی دکھادی
Next Article تربت میں نیول بیس پر حملےمیں شہیدسپاہی نعمان فرید کی نماز جنازہ ادا
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے چیف جنرل اینگس جے کیمبل نے راولپنڈی میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?