Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: دفاع مزید مضبوط، پاک فوج نے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ بھی دکھادی
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

دفاع مزید مضبوط، پاک فوج نے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ بھی دکھادی

Last updated: May 2, 2024 6:13 am
2 years ago
Share

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کی طرف سے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ کی بھی نمائش کی گئی۔ نیوز ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق ایس ایچ 15ایٹمی صلاحیت کی حامل 155ایم ایم توپ ہے۔ 
پاکستان نے دسمبر 2019ءمیں چین کی دفاعی سازوسامان بنانے والی حکومتی کمپنی ’این او آر آئی این سی او‘ کے ساتھ 236ایس ایچ 15توپوں کی خریداری کا معاہدہ کیا تھا۔ یہ توپ پہلی بار نومبر 2018ءمیں مذکورہ چینی کمپنی کی طرف سے چین میں ہونے والے ژوہئی ایئرشو میں نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی۔ اسی ماہ کراچی میں ہونے والی بین الاقوامی دفاعی نمائش میں بھی چین کی طرف سے اس توپ کو نمائش کے لیے رکھا گیا تھا۔یہ توپ 6بائے 6وہیل شانزی ٹرک کی چیسی پر نصب کیا گیا ہے۔ اس توپ کی زیادہ سے زیادہ رینج 53کلومیٹر ہے اور یہ ایک منٹ میں 6راﺅنڈ فائر کر سکتی ہے۔ 

You Might Also Like

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

(رہبار) انٹیگریٹڈ بیٹل فیلڈ مینجمنٹ سسٹم

عقاب یو اے وی سسٹم

شاہپار یو اے وی سسٹم

ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی، سعودی عرب کا دوسرا لیکن پاکستان کا کون سا نمبر رہا؟

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، خیبر پختونخوا میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ
Next Article سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،2دہشتگردہلاک
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?