Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، خیبر پختونخوا میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، خیبر پختونخوا میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ

Last updated: May 2, 2024 5:55 am
2 years ago
Share

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسپکٹر جنرل آف خیبر پختونخوا پولیس (آئی جی کے پی) معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے  کہ دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کو روکنے کیلئے صوبے میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے. 

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی کے پی نے بتایا کہ دہشت  گردی کے بڑھتے واقعات کے بعد ضم شدہ قبائلی اضلاع سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے سافٹ اور ہارڈ ٹارگٹ رکھے گئے ہیں. انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ دہشت گردوں کی جانب سے تھرمل سائٹس گن کا ستعمال کر رہے ہیں جو تشویشناک ہے، امکان ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا نیٹو اسلحہ دہشت گردوں کے ہاتھ لگ گیا ہے. انہوں نے بتایا کہ تھرمل سائٹس ہتھیار کی مدد سے انسانی جسم کی درجہ حرارت معلوم کر کے حملہ کیا جاتا ہے۔

You Might Also Like

ژوب :ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک : آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 6دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ہو گئے

سکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان میں کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں،3 مہینوں میں 142دہشت گرد ہلاک، رپورٹ سامنے آگئی
Next Article دفاع مزید مضبوط، پاک فوج نے چین سے حاصل کردہ توپ ’ایس ایچ 15‘ بھی دکھادی
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے چیف جنرل اینگس جے کیمبل نے راولپنڈی میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقات کی۔

چیف آف ڈیفنس فورسز آسٹریلیا جنرل اینگس جے کیمبل نے جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

باکسنگ لیجنڈ عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپیئن شاہ زیب رند نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف (COAS) جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?