Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں،3 مہینوں میں 142دہشت گرد ہلاک، رپورٹ سامنے آگئی
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں،3 مہینوں میں 142دہشت گرد ہلاک، رپورٹ سامنے آگئی

Last updated: May 2, 2024 5:51 am
2 years ago
Share

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ3مہینوں میں دہشت گردوں کے خلاف مختلف آپریشنز میں سکیورٹی فورسز نے 142دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ 1ہزار 7کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل” 24نیوز” کے مطابق ان3 مہینوں میں سکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف علاقوں میں 6ہزار 921آپریشنز کیے ہیں۔
صوبہ خیبرپختونخوا میں 1ہزار 960، بلوچستان میں 3ہزار 414، سندھ میں 752اور پنجاب میں 165آپریشنز کیے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر آپریشنز انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر کیے گئے۔ پنجاب میں ایک اور سندھ میں کم از کم 3دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ سندھ میں 344اور پنجاب میں 11دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ بلوچستان میں 40دہشت گردوں کو ہلاک اور 112کو گرفتار کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا98دہشت گردوں کو ہلاک اور 540کو گرفتار کیا گیا۔

You Might Also Like

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

غزہ میں خوراک کے متلاشی نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملے، 40 شہید

ژوب :ایک ماہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 29 دہشتگرد ہلاک : آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن،ایک میجر شہید،3دہشتگردہلاک

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن 6دہشتگردہلاک

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ عسکری ٹریننگ کا آغاز
Next Article دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، خیبر پختونخوا میں ٹارگٹڈ آپریشن کا فیصلہ
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?