Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل اتوار کو منایا گیا
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل اتوار کو منایا گیا

Last updated: April 29, 2024 10:01 am
1 year ago
Share

جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا81واں یوم پیدائش28اپریل اتوار کو منایا گیا اس سلسلے میں جہانیاں سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

میجر شبیر شریف شہید 28اپریل1943ء کو ضلع گجرات کے علاقہ کنجاہ میں پیدا ہوئے انہوں نے لاہور کے سینٹ انتھونی سکول اور گورنمنٹ کالج جیسے اداروں میںتعلیم حاصل کی بعدازاں انہوں نے پاکستانی فوجی درس گاہ کاکول اور 19اپریل 1964ء میںفرنٹیر فورس رجمنٹ میں شمولیت اختیار کی،3دسمبر 1971ء کو وہ بطور کمپنی کمانڈر فرنٹیر فورس رجمنٹ ہیڈ سلیمانکی کے محاذ پر تعینات تھے اس دوران انہوں نے دشمن فوجیوں اور ٹینکوں کو بھاری نقصان پہنچایا اور6دسمبر 1971کو ملک و قوم کیلئے اپنی جان قربان کر دی شہادت کے وقت ان کی عمر28برس تھی ان کی ہمت اور بہادری کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں سب سے بڑے ملٹری اعزاز نشان حیدر سے نوازا۔

میجر شبیر شریف شہید سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی

You Might Also Like

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

صدر ٹرمپ کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرا

امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اوورسیز پاکستانیوں کو امریکا میں ملکی سفیر قرار دے دیا

پاک فوج بھارت کو مزید منہ توڑ جواب دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article Hello world!
Next Article ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?