Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

امریکا میں اوورسیز پاکستانیوں کا افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش

Last updated: June 17, 2025 10:49 am
3 weeks ago
Share

نیویارک : امریکا میں اوورسیزپاکستانیوں نے افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی نےفیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے دورہ امریکا پر فقیدالمثال استقبال کیا اور آپریشن بنیان مرصوص میں شاندارکامیابی پراظہار تشکر کیا۔

اوورسیزپاکستانیوں نے افواج پاکستان اور فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔

افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سپہ سالار اور خوبصورت پاکستان کی ویڈیو کی نمائش کی گئی۔

اوورسیز نے نیویارک ٹائمزاسکوائر، واشنگٹن ڈی سی اور دیگر مقامات پر ویڈیو نمائش کا انعقاد کیا جبکہ واشنگٹن ڈی سی میں ڈیجیٹل ٹرک کےذریعےافواج کی قربانیوں اوربے مثال خدمات کو اجاگر کیا گیا۔

You Might Also Like

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس کا حملہ، متعدد ہلاکتیں
Next Article غزہ میں خوراک کے متلاشی نہتے شہریوں پر اسرائیلی حملے، 40 شہید
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?