Difa timesDifa timesDifa times
Notification Show More
Font ResizerAa
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Reading: پاکستان کا جدید ترین ” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ
Share
Font ResizerAa
Difa timesDifa times
  • بلاگز
  • ویڈیوز
  • ہتھیار
  • دہشت گردی
  • علاقائی
  • نیوی
  • ائیر فورس
  • آرمی
  • تازہ ترین
  • ہوم
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.

پاکستان کا جدید ترین ” فتح 2 میزائل” کا کامیاب تجربہ

Last updated: April 30, 2024 11:35 am
1 year ago
Share

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے، یہ ویپن سسٹم 400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔تینوں سروسزکے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے فتح 2 میزائل کے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر اور وزیراعظم نے کامیاب میزائل تجربے پر فوج اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی جبکہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے بھی کامیاب میزائل تجربے پرفوجیوں اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کی۔

You Might Also Like

پاکستان کا فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ کا کامیاب تجربہ

(رہبار) انٹیگریٹڈ بیٹل فیلڈ مینجمنٹ سسٹم

عقاب یو اے وی سسٹم

شاہپار یو اے وی سسٹم

ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی، سعودی عرب کا دوسرا لیکن پاکستان کا کون سا نمبر رہا؟

Share This Article
Facebook Twitter Email Print
Previous Article خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے،آرمی چیف
Next Article ہتھیاروں کے سب سے بڑے درآمد کنندگان کی فہرست سامنے آگئی، سعودی عرب کا دوسرا لیکن پاکستان کا کون سا نمبر رہا؟
Leave a comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کی ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر تنازع پر ثالثی کی پیشکش

فیلڈ مارشل عاصم منیر شاندار شخصیت کے مالک ہیں، امریکی صدر

غزہ: ’امداد وصولی کیلیے 20 منٹس دیے جاتے ہیں، وقت ختم ہونے پر اسرائیلی فوجی فائرنگ کرتے ہیں‘

پاکستان کی ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکہ کے حملوں کی مذمت

Difa timesDifa times
Follow US
© Difa Times. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?